وڈرال پرابلم
میرا نام غضنفر اکرم ہے میں نے پہلی دفعہ ون پرو گلوبل میں اکاؤنٹ کھولا تھا اور ایک مہینہ ہو گیا ہے میری وڈرال مجھے نہیں ملی میرا اکاؤنٹ نمبر 5015754 یہ ہے برائے مہربانی بانی میری وڈرال پر کاروائی کی جائے میری ٹوٹل وڈرال 5130$ ہے جوکہ ایک 2060$ جو 12-01-2024 کو ہے جو 11-01-2024 کو کی تھی ٹوٹل 5130$ ہے میری ای میل جس پر ون پرو کا اکاونٹ بنا ہے
غير قادر على السحب